نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
بان کی مون سے مطالبہ کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا میں مجلس عزاء پر سعودی عرب کے حملے کے وحشیانہ سانحہ پر ایران کے شدید غم و غصہ کا نوٹس لیا جائے۔
وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ سعودی عرب کے حامیوں کو چاہئے کہ ان مجرمانہ اقدامات کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری قبول کریں۔
انہوں نے اپنے خ ...
بان کی مون نے سعودی عرب کی جانب سے کئے گئے جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا اور مجرموں کو قانونی کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ کیا۔ آج کل بغیر قید و شرط کے حکومتوں کی جانب سے انجام دیئے جانے والے جرائم کے خلاف بین الاقوامی عدالتوں میں کاروائی اور مجرموں کو سزا دینے کا رواج ہی ختم ہو گیا ہے۔ ہیگ ...
بان کی مون کا پانچ سال کا دوسرا دور یکم جنوری 2017 کو ختم ہو رہا ہے۔
اجلاس میں انٹونیو کو اقوام متحدہ کا 9 واں جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا۔ 67 سالہ گیٹوریس گزشتہ دسمبرکے مہینے تک اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے سربراہ رہے ہیں ۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے عہدے کے لئے سات خواتین سمیت مجموع ...
بان کی مون کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک نے امریکی شہر نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس اور وہاں کے مقدس مقامات کے بارے میں بان کی مون کا موقف واضح ہے۔
ان کے مطابق وہ تمام مقدس مقامات کو ان کے تاریخی اسٹیٹس کے مطابق محفوظ بنانے کے خواہشمند ہیں۔ اسی موقف کا اظہار ہم نے اس س ...
بان کی مون پر محمد بن سلمان کے دباؤ کی وجہ سے سعودی عرب کا نام اس لسٹ سے نکال دیا گیا تاکہ اس ملک کے خلاف کوئی اقدام نہ ہو سکے۔
ان سب کے باوجود یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے روزانہ 20 کروڑ ڈالر خرچ ہونے اور دوسری جانب ریاض کی طرف سے کٹوتی کی پالیسیوں کے فافذ ہونے و اس ملک کا نام انسانی حقوق کی خلاف و ...
بان کی مون کے جانشین اقوام متحدہ کے نئے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریس نے اپنے عہد کا حلف اٹھا لیا ہے۔ الوقت - بان کی مون کے جانشین اقوام متحدہ کے نئے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیریس نے اپنے عہد کا حلف اٹھا لیا ہے۔
پرتگال کے 67 سالہ سابق وزیر اعظم انٹونیو گٹیریس یکم جنوری کو بان سے اقوام متحدہ کی کمان سنب ...
بان کی مون نے کہا کہ ہم سب بحران شام کے حل میں ناکام ہوگئے۔
اس سے پہلے فرانس اور امریکا کے وزرائے خارجہ سمیت مغربی حکام نے حلب کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے شام کی فوج کے ہاتھوں حلب کے سقوط کو روکنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اسی کے ساتھ ترکی کے وزیر خارجہ نے بھی مغرب کی زبان بولتے ہوئے حلب میں شامی ف ...
بان کی مون سے مطالبہ کیا کہ مشرقی حلب میں باقی بچے شہریوں کی نگرانی کرنے والوں سیکورٹی کا انتظام کریں۔ سیکورٹی کونسل نے بر سر پیکار تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ بغیر کسی رکاوٹ کے نگرانی کرنے والے افراد کو بحفاظت علاقے میں داخل ہونے کا زمینہ ہموار کریں۔ اس قرارداد کی بنیاد پر اقوام متحدہ، حلب سے ل ...
بان کی مون نے بھی اپنے شہریوں کے بارے میں بحرین کی حکومت کے رویے کی مذمت کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا بحرینی حکومت اپنے شہریوں کی شہریت سلب کر رہی اور ان کو مختلف طریقوں سے ایذائیں دے رہی ہے۔ یہ سب مذہبی آپارتھائیڈ کی واضح نشانیاں ہیں۔
انہوں نے الوفاق پارٹی کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی سنائ ...